سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل مذاکرات جاری رکھنے کی حامی :ایرانی صدر

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین سلامتی کونسل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کی حمایت کی ہے ،

ایسے وقت میں جب سخت گیر حلقے تہران کی مذاکراتی ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں۔صدارتی ویب سائٹ کے مطابق میڈیا اداروں کے نمائندوں سے ملاقات میں صدر پزشکیان نے کہا کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مذاکرات اور بات چیت کا راستہ جاری رکھا جانا چاہئے ، مذاکراتی وفد پر لگائے جانے والے الزامات کو افسوسناک ہے ۔ جنگ اور مذاکرات سے متعلق تمام فیصلے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی جانب سے کئے جاتے ہیں، ان فیصلوں پر پابندی تمام دھڑوں کیلئے لازم ہے ۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر