پنجاب:16سالہ لڑکوں کو موٹرسائیکل لائسنس دینے کی منظوری

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت نے 16 سال کے لڑکوں کو موٹر سائیکل چلانے کیلئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ، جس کے بعد محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن کے اجرا کے لیے سفارشات محکمہ قانون کو ارسال کر دی ہیں،ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ قانون پیر کے روز باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے گا، جس کے تحت 16 سال کے نوجوان موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے ۔منظور شدہ پالیسی کے مطابق لائسنس ہولڈر صرف موٹر سائیکل چلانے کامجاز ہوگا اور موٹر سائیکل پر اپنے پیچھے صرف ایک سواری بٹھا سکے گا۔حکام نے واضح کیا ہے کہ اس لائسنس کے حامل نوجوانوں کو چنگ چی رکشہ یا دیگر کمرشل گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ لائسنس کے اجرا کے لیے مقررہ قانونی اور ٹیسٹنگ شرائط پوری کرنا لازمی ہوگا۔ 



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر