سابق سرب پیرا ملٹری اہلکار کو جنگی جرائم پر 20سال قید

زغرب(نیشنل ٹائمز)کروشیا کی ایک عدالت نے سابق سرب پیرا ملٹری اہلکار زیل جکو ٹراویکا کو 1990 کی دہائی کی جنگ کے آغاز میں قیدی فوجیوں کو قتل اور تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنادی۔۔۔

مشرقی شہر اوسیک میں قائم ٹربیونل کی ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا ٹراویکا کو اکتوبر 1991 میں پانچ جنگی قیدیوں کے قتل میں حصہ لینے اور 3 دیگر قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے کا قصوروار پایا گیا ۔ٹراویکا نے الزامات کی تردید کی ، وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر