چینی عملے پر مشتمل مارشل آئی لینڈز کا بحری جہاز آبنائے ہرمز کے قریب حملے کا نشانہ بنا، چین کی تصدیق

بیجنگ (شِنہوا) چین نے تصدیق کی ہے کہ پیر کو آبنائے ہرمز کے قریب جس بحری جہاز پر حملہ ہوا وہ مارشل آئی لینڈز کے پرچم کے تحت رجسٹرڈ تھا اور اس پر چینی عملہ سوار تھا تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی بحری آمد و رفت کے لئے ایک اہم راستہ ہے۔ انہوں نے اس بات پر گہری تشویش ظاہر کی کہ جنگ کی وجہ سے بڑی تعداد میں بحری جہاز اور عملہ آبنائے میں پھنس گیا ہے۔چینی ترجمان نے مزید کہا کہ چین سمجھتا ہے کہ اس آبنائے میں بحری آمد و رفت کو جلد از جلد بحال کرنا اور شہری جہازوں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا خطے کے ممالک اور عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر