شِنہوا تھنک ٹینک نے ثقافتی طاقت کو چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لئے نہایت اہم قرار دے دیا

بیجنگ (شِنہوا) شِنہوا تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ثقافتی طاقت کو معیشت اور سماجی زندگی کے ہر شعبے اور ہر مرحلے میں ہمہ جہت انداز میں شامل کیا جا رہا ہے جو اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے ایک اہم سہارا بن چکی ہے۔
’’ثقافتی خود مختاری کا نظریہ: اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب چین کے ثقافتی شعور کا سفر‘‘ کے عنوان سے اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ثقافت معیشت اور سماجی ترقی کے ہر ربط اور ہر میدان میں گہرائی سے ضم ہو چکی ہے جس سے معاشی مواقع پیدا ہو رہے ہیں، صارفین کی سرگرمی میں اضافہ ہو رہا ہے، بہتر سماجی نظم و نسق کو فروغ مل رہا ہے اور ترقی کی محرک قوتیں متحرک ہو رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ثقافت چین کی سائنسی و تکنیکی جدت کا “پر”ہے جو مسلسل جدت کی حدود کو وسیع کر رہی ہے اور نئی معیاری پیداواری قوتوں کے ابھرنے کی رہنمائی کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ’’نچلی سطح کی سماجی نظم و نسق کا لچکدار انجن‘‘ بھی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر