بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کا بی جے پی پر ریاست میں بم دھماکوں کا الزام

چندی گڑھ(نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے بی جے پی پر ریاست میں بم دھماکوں کا الزام عائد کیا ہے ۔۔

انہوں نے ضلع روپ نگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی ہندوتوا پارٹی ان واقعات کے ذریعے آئندہ سال ریاستی اسمبلی کے انتخابات سے قبل بدامنی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھگونت مان نے کہاکہ بی جے پی کوجس بھی ریاست میں الیکشن لڑنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے وہاں فسادات بھڑکاتیہے ، دھماکے کرائے جاتے ہیں، فرقہ واریت کو بڑھایا جاتاہے اور لوگوں کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتاہے ۔ اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکا جالندھر میں بارڈرسکیورٹی فورس کے ہیڈکوارٹرز کے قریب ایک سکوٹر میں ہوا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ چند گھنٹوں بعد دوسرا دھماکا امرتسر کے خاصہ چھاؤنی کے قریب ہوا ، جہاں سکیورٹی اداروں کی تنصیبات موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر