آبنائے ہرمز کی صورتحال پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، چین

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال پر چین کا موقف بالکل واضح ہے اور وہ کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا تاکہ چینی جہازوں اور عملے کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یہ بات بدھ کے روز ایک معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران اس وقت کہی جب ان سے امریکی حکام کے ان بیانات پر تبصرہ کرنے کو کہا گیا جن میں کہا گیا تھا کہ چین کو آبنائے ہرمز میں امریکہ کی قیادت میں ہونے والی فوجی کارروائی کی حمایت کرنی چاہیے۔
لین نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ تمام متعلقہ فریق دانشمندی سے کام لیں گے، صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچائیں گے اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کو حل کریں گے تاکہ آبنائے میں جلد از جلد امن و سکون بحال ہو سکے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
امریکہ نے ایران کی مدد کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر