چین نے لائی چھنگ تے کا ایسواتینی کا دورہ مفت خور یا چوری چھپے مسافر کی مانند قرار دے دیا

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لائی چھنگ تے کا ایسواتینی کا سفر ایک چھپ کر سفر کرنے والے مسافر کی مانند ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ “تائیوان کی آزادی” کی علیحدگی پسند سرگرمیاں اتنی شرمناک ہیں کہ انہیں عوام کے سامنے نہیں لایا جا سکتا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یہ بات بدھ کے روز اس وقت کہی جب ان سے تائیوان کے خطے کے رہنما لائی کے ایسواتینی کے بادشاہ کے نجی طیارے میں کئے گئے دورے پر تبصرہ کرنے کے لئے کہا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
امریکہ نے ایران کی مدد کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر