چین کا امریکہ پر کیوبا کے خلاف ناکہ بندی، پابندیاں، جبر اور دباؤ فوری ختم کرنے پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ کیوبا کے خلاف ناکہ بندی، پابندیاں اور کسی بھی قسم کے جبر و دباؤ کو فوری طور پر بند کرے۔
ترجمان نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز کیوبا کے خلاف پابندیوں میں اضافے کے امریکی اقدام کے جواب میں کیا۔ کیوبا نے کہا ہے کہ امریکہ کے غیر قانونی اور یکطرفہ جابرانہ اقدامات قابل مذمت اور مضحکہ خیز ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ کیوبا کے خلاف امریکہ کی جانب سے غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں میں شدت کیوبا کے عوام کے جینے اور ترقی کرنے کے حق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی نفی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ چین کیوبا کی قومی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور کیوبا کے داخلی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر