چین، یوم مئی تعطیلات کی واپسی کے سفر کے لئے ایک ہزار 641 ٹرینیں چلیں گی

بیجنگ (شِنہوا) چین کے ریلوے نظام نے یوم مئی کی پانچ روزہ تعطیلات کے چوتھے روز واپسی کے سفر کے عروج کے پیش نظر تیاری کر لی ہے اور پیر کے روز اس نظام سے 2 کروڑ 3 لاکھ سفری دوروں کا تخمینہ لگایا گیا۔
چائنہ سٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق پیر کے روز بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے ریلوے حکام نے ایک ہزار 641 اضافی ٹرینیں چلانے کا منصوبہ بنایا۔
ریلوے آپریٹر کے مطابق پیر کے روز مسافروں کے بہاؤ کے لحاظ سے بڑے شہروں میں بیجنگ، گوانگ ژو، چھنگ دو، شنگھائی اور ہانگ ژو سمیت دیگر شہر شامل ہیں۔
اتوار کے روز ریلوے نظام نے ہموار انداز میں کام کیا اور تقریباً ایک کروڑ 86 لاکھ مسافروں کو خدمات فراہم کیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر