خریف کیلئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے رواں سال خریف کی فصل کے لئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجلاس کے منٹس جاری کیے گئے ہیں، ارسا نے 2026 میں پانی کی دستیابی سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ارسا کے مطابق اکتوبر 2025 سے مارچ 2026 کے دوران 20.356 ملین ایکڑفٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی، کوٹری کے نیچے پانی کا اخراج 5.596 ملین ایکڑ فٹ جبکہ گزشتہ سال 0.470 ملین ایکڑفٹ تھا، پانی کا صوبائی استعمال 20 مارچ 2026 تک منصوبہ بندی سے کم رہا۔

آئندہ ارسا مشاورتی کمیٹی اجلاس سےقبل تمام متعلقہ فریقین کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر