پنٹاگون کے 7بڑی اے آئی کمپنیوں کیساتھ معاہدے

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)پنٹاگون نے گزشتہ روز سات بڑی مصنوعی ذہانت (اے آئی)کی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کا اعلان کیا ہے ، جن کے تحت ان کی ٹیکنالوجی کو خفیہ عسکری نیٹ ورکس میں شامل کیا جائے گا، اس اقدام میں کمپنی اینتھروپک کو اس کے محکمہ دفاع کے ساتھ جاری تنازع کے باعث شامل نہیں کیا گیا۔پنٹاگون کے بیان کے مطابق سپیس ایکس، اوپن اے آئی، گوگل، این ویڈیا، ریفلیکشن، مائیکروسافٹ اور ایمیزون ویب سروسز کو محکمہ دفاع کے انتہائی حساس خفیہ نظاموں میں ضم کیا جائے گا، جو مشن پلاننگ، ہتھیاروں کے ہدف کے تعین اور دیگر عسکری مقاصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر