چین شنگھائی تعاون تنظیم کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ کے لئے تیار ہے، ترجمان وزارت دفاع

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ چینی فوج شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ کے لئے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے ان خیالات کا اظہار وزیر دفاع ڈونگ جون کے حالیہ دورہ روس اور کرغزستان کے حوالے سے میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ ڈونگ نے کرغزستان میں ایس سی او  کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایس سی او کثیر الجہتی  پر عملدرآمد کی ایک بہترین مثال ہے۔ ژانگ نے متعلقہ رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی نظام کا مضبوطی سے دفاع کریں، انصاف اور عدل کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں، سکیورٹی گورننس کی بہتری کے لئے ہاتھ ملائیں، مشترکہ ترقی کے ذریعے بدامنی اور تنازعات کی وجوہات کا خاتمہ کریں اور اجلاس میں تجویز کردہ پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے ایس سی او کی جانب سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر