؎ماسکو (نیشنل ٹائمز) روسی صدر دفتر کریملن کا یواے ای کے اوپیک پلس سے علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روسی صدردفتر کریملن نے کہا کہ اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ یواے ای کا خودمختارفیصلہ ہے،روس یواے ای کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،متحدہ عرب امارات کیساتھ توانائی مذاکرات کیجاری رکھنے کی امید ہے،اس سال وکٹری پریڈ کی تقریب کو محدود رکھا جائیگا۔
روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، روسی صدر دفتر کریملن



