صدر زرداری نے پاکستانی بچوں کے کامیاب علاج پر چینی ماہر امراض قلب کو ’’ستارہ پاکستان‘‘ عطا کیا

چانگشا (نیشنل ٹائمز)صدر آصف علی زرداری نے پروفیسر پان شیانگ بن کو امراضِ قلب کے علاج اور پاکستان میں مریضوں کی خدمت کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ستارہ پاکستان عطا کیا۔۔۔

،پروفیسر پان شیانگ بن ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ کارڈیالوجسٹ اور کارڈیک سرجن ہیں ، ان کے نام کئی عالمی سطح کی ایجادات اور پیٹنٹ شدہ طبی حل موجود ہیں ،پروفیسر پان شیانگ بن نے جنوری 2025 میں پاکستان کا دورہ کیا اوراپنی ٹیم کے ہمراہ پیدائشی دل کے امراض میں مبتلا بچوں کے جان بچانے والے کامیاب علاج کئے ، پاکستانی طبی ماہرین کو خصوصی تربیت بھی فراہم کی،صدر آصف علی زرداری جو چین کے پانچ روزہ دورے پر ہیں، نے اس موقع پر کہا کہ ان خدمات سے پاکستان کے شعبہ صحت کی استعداد میں اضافہ ہوا ہے اور یہ پاکستان چین تعاون کے عملی ثمرات کی عکاسی کرتی ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر