فوج کو رواں سال مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اسرائیلی چیف آف سٹاف

یروشلم(نیشنل ٹائمز)اسرائیل کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے پیر کے روز خبردار کیا ہے ملک کی فوج کو 2026 کے دوران مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا اسرائیلی فوج ایران اور لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کے خلاف جاری تنازعات میں مصروف ہے جس کے باعث جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کا امکان ہے ۔

اسرائیل کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے پیر کے روز خبردار کیا ہے ملک کی فوج کو 2026 کے دوران مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا اسرائیلی فوج ایران اور لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کے خلاف جاری تنازعات میں مصروف ہے جس کے باعث جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کا امکان ہے ۔



  تازہ ترین   
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق
خواجہ آصف کی ایران، چین، قازقستان اور تاجکستان کے وزرائے دفاع سے ملاقاتیں
آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگیں، عالمی فوجی اخراجات نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر