یورپی یونین معاہدہ طے پانے پر ایران کیخلاف پابندیاں نرم کرنے کو تیار

برسلز(نیشنل ٹائمز)یورپی یونین نے عندیہ دیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی جامع معاہدہ طے پا جاتا ہے تو وہ ایران پر عائد پابندیاں بتدریج نرم ہو سکتی ہیں۔۔۔

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے یورپی رہنماؤں کو بتایا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں پابندیاں کم کرنا اُس عمل کو آگے بڑھانے میں یورپی یونین کا ممکنہ کردار ہو سکتا ہے ، جس سے بالآخر مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار ہو سکے ۔ مرز کا کہنا تھا کہ یہ اس عمل میں ہمارا ایک عملی تعاون ہو سکتا ہے ۔ یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر، بغیر کسی پابندی اور بغیر کسی محصول کے دوبارہ کھولا جانا چاہیے کیونکہ یہ پوری دنیا کیلئے نہایت اہم ہے ۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر