ڈبلیوایچ او نے ملیریا کے شکار شیر خوار بچوں کیلئے پہلی دوا کی منظوری دیدی

جنیوا(نیشنل ٹائمز)ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بار نوزائیدہ بچوں اور شیر خواروں کیلئے ملیریا کے علاج کو پری کوالیفیکیشن کی منظوری دیدی ہے۔۔۔

آرٹیمیتھر لومفینٹرین ملیریا کے خلاف پہلی دوا ہے جو ملیریا کے سب سے کم عمر متاثرین کیلئے تیار کی گئی ہے ۔ڈبلیوایچ او کے مطابق پری کوالیفیکیشن کا مطلب ہے کہ یہ دوا معیار، حفاظت اور مؤثریت کے بین الاقوامی تقاضوں پر پوری اترتی ہے ۔اب تک شیر خوار بچوں کا علاج بڑی عمر کے بچوں کیلئے تیار کردہ ادویات سے کیا جاتا تھا، جس سے خوراک کی غلطی، مضر اثرات اور زہریلے اثرات کے خطرات زیادہ ہوتے تھے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر