چین نے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے لئے نئے تجرباتی سیٹلائٹس لانچ کر دیئے

شی چھانگ (شِنہوا)جنوب مغربی چین نے صوبے سیچھوان میں شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے تجرباتی سیٹلائٹس کا ایک نیا سیٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔
ان سیٹلائٹس کو بیجنگ کے وقت کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر 2 بج کر 35 منٹ پر لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا جو کہ کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مداروں میں داخل ہو چکے ہیں۔
یہ سیٹلائٹس بنیادی طور پر ٹیکنالوجی کے تجربات اور تصدیق کے لئے استعمال کئے جائیں گے جن میں براہ راست سیٹلائٹ سے فون تک براڈبینڈ کنیکٹیویٹی اور خلا و زمین کے نیٹ ورک کا انضمام شامل ہے۔
جمعہ کے روز ہونے والی یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کا 639 واں مشن تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر