دو پاکستانی خلانورد خلائی مشن کی تربیت کے لئے چین پہنچ گئے

بیجنگ (شِنہوا) دو پاکستانی خلانورد جمعہ کے روز چین پہنچ گئے اور بیجنگ میں چین کے خلانورد مرکز میں داخل ہو گئے ہیں۔چین کے انسان بردار خلائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کو چین کے خلائی مشن کی تربیت کے لئے پہلے غیر ملکی خلا نورد کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔تمام تربیت اور جانچ مکمل کرنے کے بعد ان میں سے ایک خلا نورد پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر خلائی مشن میں حصہ لے گا اور یوں وہ چین کے مشن میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی خلا نورد بن جائے گا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر