امریکی بحری بیڑہ یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیوبش مشرق وسطٰی پہنچ گیا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یوایس ایس جارج ہربرٹ واکربش (جارج ایچ ڈبلیوبش)طیارہ برداربحری جہاز مشرق وسطٰی پہنچ گیا ، جس کے بعد خطے میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہازوں کی تعداد بڑھ کر3ہو گئی ہے ۔

امریکی فوج کے بیان کے مطابق یہ بحری جہاز 23 اپریل کو امریکی سنٹرل کمانڈ کے دائرہ اختیار میں بحرِ ہند میں موجود تھا اور اس کے ڈیک پر بڑی تعداد میں جنگی طیارے تعینات ہیں۔ یو ایس ایس جیرالڈ روڈلف فورڈ اور ابراہم لنکن نامی جہاز پہلے سے مشرق وسطٰی میں موجود ہیں ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر