چین میں انسداد بدعنوانی مہم کے تحت پہلی سہ ماہی کے دوران صوبائی اور وزارتی سطح کے 56 عہدیداروں کو سزائیں

بیجنگ (شِنہوا) چین کے اعلیٰ انسداد بدعنوانی ادارے نے کہا ہے کہ 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر صوبائی اور وزارتی سطح کے 56 چینی عہدیداروں کو سزائیں دی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ افراد ان ایک لاکھ 83 ہزار لوگوں میں شامل ہیں جنہیں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک بھر میں سزائیں دی گئیں۔ یہ سہ ماہی رپورٹ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ اور قومی نگران کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی۔
جنوری سے مارچ تک ملک بھر میں نظم و ضبط اور نگرانی کے اداروں نے 2 لاکھ 45 ہزار مقدمات درج کئے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر