امریکہ تائیوان خطے کو نام نہاد “سفارتی اتحادیوں” کو مستحکم کرنے میں مدد دینا بند کرے، چین کی تاکید

بیجنگ (شِنہوا) چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ تائیوان خطے کو اپنے نام نہاد “سفارتی اتحادیوں” کو مستحکم کرنے میں مدد دینا بند کرے اور “تائیوان کی آزادی” کے علیحدگی پسند عناصر کو کسی بھی قسم کے غلط اشارے نہ بھیجے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے یہ بات جمعرات کو روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران دیتے ہوئے کہی۔ اس سے پہلے امریکہ نے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ تے کے اسواتینی کے مجوزہ دورے میں “عارضی تاخیر” کے حوالے سے غلط بیان دیا تھا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر