واشنگٹن میں اسرائیل لبنان مذاکرات کا دوسرا دور آج

بیروت(نیشنل ٹائمز)واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا ، لبنان نے بتایا ہے کہ جمعرات کو واشنگٹن میں اسرائیل کے ساتھ اپنی ملاقات میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی درخواست کریں گے ،لبنانی صدر جوزف عون نے بدھ کو کہا کہ رابطے جاری ہیں تاکہ گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی جنگ بندی کی مدت کو بڑھایا جا سکے ، جو اتوار کو ختم ہونے والی ہے ۔دس روزہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی بمباری میں بدھ کو لبنان میں 3 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے ، جنوبی لبنان کے شہر التیری میں صحافی خلیل اور زینب فر ج بھی زخمی ہوئے ۔زینب کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ خلیل رات گئے تک ملبے میں پھنسے ہوئے تھے ۔لبنانی حکومت کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کی حالیہ جنگ میں لبنان میں 17ہزار756گھر مکمل طور پر تباہ اور32ہزار668مکانات کو نقصان پہنچا۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر