ایران:اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی دیدی ،عدلیہ کے مطابق مجرم مہدی فریداسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کا مرتکب پایا گیا ۔۔فرید ایرانی جوہری توانائی تنظیم میں کام کر رہا تھا ابتدائی طور پر اسے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ، جولائی 2025 میں نئی سماعت کے بعد موت کی سزا سنائی گئی۔امریکا سے تنازع کے بعد سے ایران اب تک ایک درجن سے زائد افراد کو پھانسی دے چکا ۔ بعض افراد پر اسرائیل کیلئے جاسوسی، کچھ پر جلا وطن اپوزیشن گروپ مجاہدینِ خلق تنظیم سے وابستگی جبکہ دیگر پر جنوری کے ہنگاموں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے تھے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر