ٹرمپ کی امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کو برطرف کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)صدر ٹرمپ نے امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین جروم پاول پر دباؤ دوبارہ بڑھا دیا اور ۔۔۔
خبردار کیا کہ اگر پاول اپنی مدت ختم ہونے کے بعد بھی عہدے پر رہے تو انہیں برطرف کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے فوکس بزنس کو بتایا کہ پاول نے سود کی شرح کافی حد تک کم نہیں کی ، اس لیے مجھے انہیں برطرف کرنا پڑے گا۔ واضح رہے پاول کی مدت مئی میں ختم ہو رہی ہے ،صدر کی تنقید امریکی مرکزی بینک کی پالیسیوں پر شدید اثر ڈال رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی
جے ڈی وینس کی آج پاکستان روانگی متوقع، مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا: امریکی میڈیا
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکا ایران مذاکرات: چین کی جانب سے پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول
وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے پاکستان کی عزت بڑھانے کیلئے تاریخی کام کیا: نواز شریف
اسلام آباد میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات، ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر