کراچی:فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار،اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد

کراچی(نیشنل ٹائمز) رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے انتہائی مطلوب دہشت گرد عاصم کلمتی بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے ۔عاصم کلمتی 2023 میں کالعدم بی ایل اے میں شامل ہوا اور وہ ہلاک کمانڈر طارق عرف صوفی کا قریبی ساتھی رہا ہے ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ طارق عرف صوفی کی ہلاکت کے بعد ملزم ایران کے علاقے ریمدان میں روپوش رہا تھا۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر