اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گزشتہ روز تاجکستان کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔
انہوں نے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ عبد العلیم خان نے کہا کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
پاکستان تاجکستان کا دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق



