شمالی کوریا ہمیشہ روس کے ساتھ رہے گا:کیم جونگ اُن

سیول(نیشنل ٹائمز)شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُن نے کہا کہ ان کا ملک ہمیشہ روس کے ساتھ رہے گا۔۔
یہ پیغام انہوں نے روسی صدر کو شکریہ کے خط میں دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات روس کے 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد مزید قریب ہوئے ، پیانگ یانگ نے روس کی مدد کے لیے فوجی دستے اور ہتھیار بھیجے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ تعاون روس کی طرف سے خوراک اور ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کے بدلے میں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر