لودھراں ٹرین حادثہ: ناقص بوگی بنیادی وجہ قرار، تحقیقاتی رپورٹ جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز) لودھراں کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے کی جوائنٹ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے ، جس میں حادثے کی بنیادی وجہ ٹرین کی ایک بوگی کا فٹ نہ ہونا قرار دیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق فنی خرابی کے باعث بوگی درست طریقے سے منسلک نہ تھی، جو حادثے کا سبب بنی۔ تحقیقاتی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ ناقص بوگی کے باعث ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔حکام کے مطابق حادثے میں غفلت کے پہلوؤں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ ذمہ داروں کے تعین کے لیے کارروائی جاری ہے ۔ رپورٹ کے بعد مزید اقدامات متوقع ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر