جزیرہ ٹونگا میں 7.6 شدت کا زلزلہ

سڈنی(نیشنل ٹائمز)پیسیفک جزیرہ ٹونگا کے ساحل سے 150 کلومیٹر مغرب میں منگل کو 7اعشاریہ6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 237 کلومیٹر تھی،کسی سونامی کے خطرے کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔ مقامی انتظامیہ نے محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔پیسیفک جزیرہ ٹونگا کے ساحل سے 150 کلومیٹر مغرب میں منگل کو 7اعشاریہ6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 237 کلومیٹر تھی،کسی سونامی کے خطرے کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔ مقامی انتظامیہ نے محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر