دنیا بھر میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کی تعداد خطرناک حد تک کم

پیرس(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں نقل مکانی کرنے والی میٹھے پانی کی مچھلیوں کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور ان کے معدوم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رہائش گاہوں کی تباہی، آلودگی اور حد سے زیادہ شکار اس کمی کی بڑی وجوہات ہیں۔ماہرین کے مطابق 1970 سے اب تک ان مچھلیوں کی تعداد میں 81 فیصد تک کمی آ چکی ہے ، جس سے لاکھوں افراد کی خوراک اور روزگار متاثر ہو سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر