قبضہ یا نوآبادیات سے سلامتی یقینی نہیں بن سکتی:فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو پیغام

پیرس(نیشنل ٹائمز)فرانس کے صدر میکخواں نے پیرس میں ایک نمائش کے افتتاح کے موقع پراسرائیل کو انتباہی پیغام میں کہا کہ قبضہ یا نوآبادیات کسی ملک کی سلامتی کو یقینی نہیں بنا سکتی۔۔۔
لبنان کے ثقافتی وزیر کے ساتھ خطاب میں ان کا یہ بیان اسرائیل کے حالیہ لبنان پر حملوں کے تناظر میں سامنے آیا، جہاں حزب اللہ کے خلاف فضائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی قانون کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لبنان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ سلامتی کا حصول جارحیت سے نہیں بلکہ عالمی اقدار سے ممکن ہے ۔



  تازہ ترین   
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
فضل الرحمان سیاسی مقاصد کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں: حنیف عباسی
قطر نے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی، پاکستان سفارتی کوششوں کو سراہتا ہے: محسن نقوی
نومنتخب سعودی سفیر کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر