حکومت کا سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کا مشن،ملک بھر میں موبائل کوریج سے محروم سیاحتی مقامات پرکوریج فراہمی کا منصوبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت کا سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کا مشن ۔ملک بھر میں موبائل کوریج سے محروم سیاحتی مقامات پرکوریج فراہمی کا منصوبہ تیارکرلیاگیا ۔یونیورسل سروس فنڈ نے سیاحتی مقامات پر فورجی سروسز کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی۔ ملک بھر میں 27 مختلف مقامات پر موبائل فون سروسز فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ بابوسرٹاپ ،لولوسر جھیل، بابو سرپاس سمیت دیگر تیرہ علاقوں میں سروسز فراہمی کا منصوبہ سیف الملوک جھیل پر بھی موبائل سروسز فراہم کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ مشک پوری پیک اورگلیات کے دیگر علاقوں میں موبائل فون سروسز فراہم کی جائیں گی ۔یوایس ایف کی جانب سے موبائل سروسز کی فراہمی سے متعلق ٹینڈرجاری کردیئے گئے ۔ بولیاں وصول ہونے کے بعد سروسز کی فراہمی کا عمل آگے بڑھایاجائے گا ۔ یوایس ایف بورڈ کی مںظوری کے بعد سروسز فراہمی کا عمل شروع ہوجائے گا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر