پاکستان میں 3 ٹیلی کام آپریٹرز کو فائیو جی اسپیکٹرم لائسنس جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان کے تین ٹیلی کام آپریٹرز کو فائیو جی اسپیکٹرم کے لائسنس جاری کر دیے گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو سراہا اور اسے جدید دور کا ایک اہم اور انقلابی قدم قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سنگ میل ثابت ہوگا اور حکومت ملک کے ہر کونے، گاؤں اور دیہات تک ٹیکنالوجی کی رسائی یقینی بنائے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ فائیو جی اسپیکٹرم کے لائسنس کی نیلامی شفاف طریقے سے مکمل کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فائیو جی سے متعلق درپیش قانونی چیلنجز کو کامیابی سے حل کیا گیا اور اس سلسلے میں پوری ٹیم کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، جبکہ اعظم نذیر تارڑ نے قانونی امور میں اہم کردار ادا کیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر