ڈرون خطرات ، ہائی پاور لیزر ہتھیار تیارکرنے میں تیزی

نیو یارک (نیشنل ٹائمز) یوکرین اور مشرق وسطیٰ کی جنگوں میں ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظرکئی حکومتیں ہائی پاور لیزر سسٹمز تیار کرنے میں تیزی لا رہی ہیں جو روایتی مہنگے دفاعی ہتھیاروں کی نسبت سستے اورانتہائی مو ٔثر ہیں۔اس وقت ڈیریکٹڈ انرجی ویپنز جہاز یا بکتر بند گاڑیوں پر نصب کیے جاتے ہیں اور 20 کلومیٹر تک ہدف پر برقی شعاع چھوڑ سکتے ہیں۔ روس یوکرین کے ڈرونز کے خلاف مختلف سسٹمز استعمال کر رہا ہے ، اسرائیل نے لبنان کے ایران نواز حزب اللہ کے ڈرونز کے لیے آئرن بیم تعینات کیا جبکہ چین نے اپناایل وائے ون سسٹم پیش کیا۔ امریکا اور یورپ بھی اپنی ٹیکنالوجی تیار کر رہے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں فوجی آپریشنز اور ملکی دفاع کے لیے اہم کردار ادا کرے گی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر