ایل پی جی مافیا سرگرم 380روپے کلو تک فروخت

لاہور (نیشنل ٹائمز)ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایل پی جی بحران شدید ہونے لگا،لاہور میں مافیا نے قلت کو جواز بنا کر ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ میں اضافہ کر دیا ہے ۔ڈسٹری بیوٹرز اور دکانداروں نے ایل پی جی کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کردیا، اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت 226 روپے فی کلو مقرر ہے ، تاہم مختلف علاقوں میں ایل پی جی 350 سے 380 روپے فی کلو تک فروخت کی جاری ہے ،اوگرا، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ ادارے قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر