لبنان:یونیورسٹی کیمپس پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 2 پروفیسر شہید

بیروت(نیشنل ٹائمز) لبنان میں یونیورسٹی کے بیروت کیمپس پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 2 پروفیسر شہید ہو گئے۔۔
ریاستیمیڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں سائنسز فیکلٹی کے ڈائریکٹر حسین بازی اور پروفیسر مرتضیٰ سرور شامل ہیں۔ یہ کیمپس بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع ہے جو حزب اللہ کے زیر اثر ہے ۔ گزشتہ جنگ کے دوران یہ علاقہ بچ گیا تھا مگر اب اسرائیلی حملے میں یونیورسٹی کے عملے کو نشانہ بنایا گیا۔



  تازہ ترین   
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر