چینی طبی ٹیم کی جنوبی سوڈان کے طلبہ کو متعدی امراض اور جوڑوں کے علاج کی تربیت

جوبا (شِنہوا) جنوبی سوڈان میں چینی طبی ٹیم کے 13 ویں گروپ نے اپر نیل یونیورسٹی میں میڈیکل کے طلبہ کے لئے ایک روزہ لیکچر کا اہتمام کیا جس کا محور جوڑوں کے امراض کے ساتھ ساتھ متعدی امراض اور سوزش والی حالتوں کا علاج تھا۔
جوبا ٹیچنگ ہسپتال کے مرکزی ریفرل مرکز میں 26 سالہ انٹرن ڈاکٹر پیٹر تابان ان 5 یونیورسٹی طلبہ میں شامل تھے جنہوں نے چینی آرتھوپیڈک ڈاکٹر فانگ یونگ اور کان، ناک اور گلا کے ماہر وانگ یاتانگ کے اس لیکچر میں شرکت کی۔
تابان نے جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں شِنہوا کو بتایا کہ ہم جوڑوں کے درد اور گلے کے غدود کی سوزش کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں۔ یہ پہلی تربیت ہے اور ہم اس کی تعریف کرتے ہیں کیونکہ ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
اپر نیل یونیورسٹی میں میڈیکل کے تیسرے سال کے 25 سالہ طالب علم یونگ یل ڈینگ نے کہا کہ یہ تربیت ان کی بقیہ 4 سالہ طبی تعلیم مکمل کرنے کے سفر میں ایک اہم قدم ہے۔



  تازہ ترین   
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ
یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ
روس کا ایران اور امریکہ سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر