بھارتی ریلائنس کمپنی امریکا میں بڑی آئل ریفائنری تعمیر کرے گی:ٹرمپ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) صدر ٹرمپ نے منگل کو اعلان کیا کہ انڈیا کی توانائی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز امریکا میں پہلی بڑی تیل کی ریفائنری تعمیر کرے گی۔۔۔
نیا پلانٹ ٹیکساس کے پورٹ آف براؤنز ویل میں قائم ہوگا۔ ٹرمپ نے اس منصوبے کو تاریخی 300 ارب ڈالر کا معاہدہ قرار دیا، لیکن کمپنی کی شراکت کی تفصیلات نہیں بتائیں۔واضح رہے ریلائنس بھارت کی سب سے بڑی نجی کمپنی ہے ، جو دنیا کی سب سے بڑی جمناگر ریفائنری چلاتی ہے ۔ یہ ریفائنری 1970 کے بعد خلیج میکسیکو میں بننے والی پہلی اور مکمل امریکی شیل تیل پروسیس کرنے والی واحد ریفائنری ہوگی۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر