جنگ میں 150امریکی فوجی زخمی ہوچکے

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) ایران کے ساتھ دس روزہ جنگ میں تقریباً 150 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد اب تک رپورٹ نہیں ہوئی تھی۔اس سے پہلے پینٹاگون نے صرف یہ بتایا تھا کہ 8 امریکی اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کے پہلے دو دنوں میں 5اعشاریہ 6 ارب ڈالر کے ہتھیار اور گولہ بارود استعمال کیا گیا۔کانگریس کے اراکین جو جلد ہی جنگ کے لیے اضافی فنڈنگ کی منظوری دے سکتے ہیں، نے تشویش ظاہر کی ہے کہ یہ تنازع امریکی فوجی ذخائر کو ختم کر سکتا ہے ، خاص طور پر اس وقت جب دفاعی صنعت پہلے ہی طلب کو پورا کرنے میں مشکل میں ہے ۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر