سی ٹی ڈی کیلئے جدید ایم فور رائفل بھی خریدنے کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز)پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)کیلئے جدید ایم فور رائفل بھی خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔40 کروڑروپے مالیت کی 300جدید رائفلیں خریدی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے پنجاب پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کو جدید اسلحہ سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس تناظر میں 300جدید ایم فور رائفلیں خریدی جائیں گی، 40 کروڑ روپے مالیتی یہ جدید رائفلیں امریکا سے خریدی جائیں گی۔ پنجاب پولیس کی لاجسٹک برانچ اس جدید اسلحہ کی خریداری کریگی اور اسے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کو دیا جائے گا۔ جدید ایم فور رائفل میں لگی نائٹ وژن ڈیوائس سے اہلکار رات کے اندھیرے میں بھی اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنا سکیں گے ۔ واضح رہے اس سے قبل سی سی ڈی کو جدید ڈرون بھی دئیے جا چکے ہیں ۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر