امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے غیرقانونی ہیں: شمالی کوریا

پیانگ یانگ (نیشنل ٹائمز) شمالی کوریا نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے غیرقانونی قرار دیئے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں خطے میں امن و سلامتی کو تباہ اور عالمی سطح پر عدم استحکام میں اضافہ کر رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق اس طرح کے بیانات اور اقدامات کو مسترد کیا جانا چاہیے، انہیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔شمالی کوریا کی جانب سے کہا گیا کہ ایرانی عوام کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حق کا احترام کرتے ہیں۔دوسری جانب شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا، صدر کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ بحری جہاز کو سپر سونک ہتھیاروں سے لیس کرنا ضروری ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر