پنچوین (نیشنل ٹائمز) ایران کے قریب عراقی پہاڑوں میں چھپے کرد باغی گروپ پی جے اے کے نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ سینئر کمانڈر روکین نیرادہ نے۔۔۔
کہا کہ اگر کرد عوام پر حملہ ہوا تو ہر ممکن طریقے سے مزاحمت کریں گے ، چاہے امریکی حمایت ہو یا نہ ہو۔واضح رہے ایران نے کرد باغیوں کو دہشتگرد قرار دیا ہے ،گزشتہ برسوں میں سیاسی دباؤ کے تحت ایران نے زیادہ کارروائی نہیں کی، مگر اب مشرق وسطیٰ جنگ کے تناظر میں خطرات بڑھ گئے ہیں۔
امریکی حمایت ہو یا نہ ہو،ایران کیخلاف لڑنے کیلئے تیار :عراقی کرد باغی



