عالمی منڈی میں رات گئے تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک (نیشنل ٹائمز)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچنے کے بعد رات گئے کم ہونا شروع ہوگئیں ۔
دن کے دوران خام تیل کی قیمتیں 29 فیصد بڑھ کر 120ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی تھیں۔ جی7 ممالک نے بڑھتی قیمتوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے اسٹریٹجک تیل ذخائر استعمال کرنے پر غور کیا جس کے بعد برطانوی کروڈ آئل 98اعشاریہ96ڈالر فی بیرل اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی ٹریڈ 94اعشاریہ77ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔ٹی وی رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں دس فیصد کمی ہوئی اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 84 اعشاریہ 64ڈالر فی بیرل ہو گیاجبکہ برطانوی خام تیل بھی بڑی کمی کے بعد 87 اعشاریہ 49ڈالر فی بیرل پر تک آ گیا۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر