امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی نئے سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد ایران پر شدید بمباری

تہران(نیشنل ٹائمز)نئے سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی ایران پر شدید بمباری کردی۔
تہران، اصفہان، تبریز اور کارگ میں دھماکوں کی گونج، یکے بعد دیگرے دھماکوں کے باعث دفاتر کی کھڑکیاں اور دروازے لرز اٹھے، گورنر اصفہان کا دفتر اور یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہیں، قدیم شاہی محل بھی نشانہ بن گیا، اصفہان میں دھماکے ایران کی نیوکلیئر سائٹس کے قریب ہوئے۔بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ ایران میں افزودہ یورینیم کے ذخائر محفوظ ہیں، ایرانی فوج اور انقلابی گارڈز کی جانب سے بھی مزاحمت جاری ہے۔ایرانی فوج کا کہنا ہے ایک ٹن سے کم وزن والا کوئی میزائل لانچ نہیں کریں گے، ایران کی طرف سے اسرائیل پر بھی کچھ جوابی میزائل داغے گئے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر