ایران کے حملے بڑھ گئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ، مزید 2 اسرائیلی ہلاک

تہران(نیشنل ٹائمز)جتبی خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد اسرائیل میں ایرانی حملے بڑھ گئے۔
ایران کے حملوں میں تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، مزید دو اسرائیلی ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہوگئے، مارے گئے اسرائیلیوں کی تعداد تیرہ ہوگئی، مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہے چار امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کئے گئے، واضح رہے کہ ایران کے حملوں میں زخمی ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا، آپریشن ایپک فیوری میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ امریکی سینٹ کام نے ایران سے جنگ میں ساتویں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، امریکی فوجی یکم مارچ کو سعودی عرب میں ہونے والے حملے میں زخمی ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر