حکومتی بہترین حکمت عملی: تیل بردار جہاز پاکستان پہنچنا شروع

کراچی (نیشنل ٹائمز) حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث خلیج ممالک سے تیل بردار جہاز پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے۔
پورٹ قاسم پر تیل بردار جہاز کی ہنگامی برتھنگ شروع کر دی گئی، دو جہاز بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔یو اے ای کی اسٹیٹ فجیرہ سے روانہ ہونے والا تیل بردار جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا، پورٹ قاسم کے فوٹ کو ٹرمینل پر ایم ٹی نیو ایٹرو پاس جہاز 50 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لایا ہے۔انتظامیہ کے مطابق پورٹ قاسم پر دوسرا جہاز ایم ٹی اسپرس ٹو 55 ہزار میڑک ٹن خام تیل لے کر کل پہنچے گا۔تیسرا جہاز ایم ٹی سی کلپر 34 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر 11 مارچ کو پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو گا۔پورٹ قاسم انتظامیہ کے مطابق خام تیل لانے والوں میں سے ایک جہاز عمان سے آرہا ہے، تین دن میں خام تیل کے تین جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر