سعودی عرب میں فوجی اڈے پر تعینات ایک اور امریکی فوجی ہلاک

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر تعینات ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر تعینات یہ اہلکار ایران کے حملے میں زخمی ہوا تھا، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق زخمی اہلکار بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس ہلاکت کے بعد 28 فروری سے جاری جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کئے، جس کے بعد ایران نے خطے میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائیاں شروع کر دیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر