امریکی صدر کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ، ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال

ابوظہبی(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے فون پر بات چیت کی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور اس کے ہمسایہ ممالک پر کیے گئے تازہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا اور اس کے ساتھ ہی جاری جنگ کے خطے اور عالمی سلامتی پر ممکنہ اثرات پر بھی غور کیا۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکا ایران پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں سپریم لیڈر علی خامنہ اسی سمیت 1300 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔ایران نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل اور ان ممالک کو ہدف بنایا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں، اور ڈرونز، میزائل حملوں کے ذریعے ردعمل ظاہر کیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر